the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ممبئی 29 اکتو بر ( ایجنسیز) دیو ندر فڈ نو یس کو بی جے پی لیجسلیچر پا ر ٹی لیڈ ر کی حتثیت سے منتخب کر لیا گیا اور و ہ بی جے پی سے تعلق ر کھنے وا لے مہا ر ا شٹر ا کے پہلے چیف منسٹر ہو نگے جہا ں وہ جمعہ کو چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینگے ۔ آ ر ایس ایس سے تعلق ر کھنے وا لے 44 سا لہ فڈ نو یس جنہیں و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی اور بی جے پی صد ر امیت شا ہ کی تا ئید حا صل ہے‘ شیو سینا کے منو ہر جو شی کے بعد ریاست کے دو سرے بر ہمن چیف منسٹر ہو نگے۔ مقننہ پا رٹی کے ا جلا س میں ریا ستی ا سمبلی میں سا بق قا ئد ا پو زیشن ایکنا تھ کھڑ سے نے سب سے پہلے فڈ نو یس کا نا م پیش کیا جس کی نو ثیق سا بق پا رٹی صد ر سدھیر منگٹیوا ر نے کی۔ مر کز ی و زیر د اخلہ را ج نا تھ سنگھ ‘ پا ر ٹی کے جنر ل سکر یٹری جے پی نڈ ا ‘ مہا ر ا شٹر ا میں پا رٹی امو ر کے انچا ر ج ر اجیو پر نا پ ر وڈی اور او م ما تھر نو منتخب ا رکا ن



اسمبلی ا جلا س میں مو جو د تھے جبکہ ار کا ن پا ر لیمنٹ نے بھی شر کت کی۔ 44 سا لہ فڈ نو یس کے ا نتخا ب کے فو ری بعد شا م 6 بجے گو ر نر و دیا سا گر ر او سے ملا قا ت کر تے ہو ئے تشکیل حکو مت کا د عویٰ پیش کر دیا۔ گو ر نر نے ہم سے کہا کہ 31 اکتوبر کو حلف بر دا ری کے بعد 15 دنو ں کے اند ر ا کثر یت ثا بت کر یں۔ فڈ نو یس کے چناو کے بعد ا ن کے آ با ئی شہر نا گپو ر میں جشن منا یا گیاؤ تقر یب حلف بر دا ری وا نکھیڈ ے ا سٹیڈ یم میں جمعہ کو منعقد ہو گی جس میں و ز یر اعظم نر نید ر مو دی کی شر کت متو قع ہے۔ 288 ر کنی ایوا ن میں بی جے پی کے 121 ار کا ن ہیں۔ مہا ر ا شٹرا میں کئی سینیر بی جے پی قا ئد ین کو نظر ا ندا ز کر تے ہو ئے انہیں اس عہد ہ کیلئے منتخب کیا گیا ۔ فڈ نو یس نے ا پنے ا نتخاب پر کہا کہ بی جے پی میں کئی قا ئد ین ا س عہد ہ کے اہل تھے لیکن ا سکے با و جو د انہیں چنا گیا اس پر وہ مشکو ر ہیں۔ ذرائع کے مطا بق ‘ فڈ نو یس جمعہ کو 6 تا 9 و زرا پر مشتمل مختصر کا بینہ کے سا تھ حلف لیں گے ‘ کا بینہ میں بعد میں تو سیع کی جا ئے گی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.